شاہ رخ خان بھارت کے طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل
بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق 2024 کے 100 سب سے زیادہ طاقتور بھارتیوں کی فہرست میں ایک بار پھر شاہ رخ خان، ٹاپ 30 رینکنگ میں شامل کیا گیا ہے۔ 2024 میں 100 سب سے طاقتور بھارتیوں کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر کنگ خان کا
