Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ساؤتھ انڈین فلم’دریشیم’ ہالی ووڈ ریمیک کیلئے تیار

ساؤتھ انڈین فلم ’دریشیم‘ کے متعدد ریمیکس نے شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد مبینہ طور پر ہالی ووڈ کا ریمیک بنایا جا رہا ہے۔ موہن لال اور اجے دیوگن کی فرنچائز فلم ‘دریشیم’ عالمی سطح پر جانے کے لیے تیار ہے۔ پینوراما اسٹوڈیوز نے بالی ووڈ فلم کو ہالی ووڈ میں بنانے کے لیے گلف اسٹریم پکچرز اور JOAT فلمز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جو کسی

Loading...
Exit mobile version