Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن اور کاجول کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا پہلا ٹیزر جاری

بھارتی اداکارہ کریتی سینن اور کاجول کی آنے والی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا پہلا ٹیزر، اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر منظر عام پر آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’دو پتی‘ میں کریتی اور کاجول  تقریباً 9 سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے جس میں انہیں چور پولیس کے طور پر دیکھا جائیگا۔     View this post on Instagram

Loading...
Exit mobile version