شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کس ہالی ووڈ فلم سے متاثر ہے؟
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی اپنی اگلی فلم میں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی ہوگا جو کہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہوگی جس کے لئے شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی کی مشترکہ ٹریننگ بھی جاری ہے۔ فلم ’کنگ‘
