Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر سلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی منتخب

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اور سنی اتحاد کونسل کی امیدوار ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔  خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحا د کونسل کے بابر سلیم سواتی 89 ووٹ لیکر سپیکر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل احسان اللہ میانخیل نے 17 ووٹ لیے ہیں۔ نومنتخب اسپیکر نے حلف اٹھایا اور فوری طور  پر عہدہ سنبھالتے ہوئے ڈپٹی

Loading...
Exit mobile version