ایم کیو ایم پاکستان حقیقی مینڈیٹ لیکر واپس آئی ہے، خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم حقیقی مینڈیٹ لے کر واپس آئے ہیں لیکن گورنر شپ اور وزارتوں کیلئے نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا عہدوں کا فیصلہ ہوگیا ہے لیکن ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ایک
