تاپسی پنو کا اپنی شادی کے متعلق خبروں پر ردعمل
بالی ووڈ کی معروف، قابل اور باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنو کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں جو کہ متوقع طور پر رواں سال مارچ میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے اپنا مؤقف واضح کردیا ہے۔ View this post on Instagram
