بھارتی گلوکار لائیو کانسرٹ کے دوران فلسطینوں کے حق میں بول پڑے
غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے معروف بھارتی گلوکار لکی علی نے دبئی میں اپنے لائیو کنسرٹ کے پلیٹ فارم کو اسرائیل اور جنگ زدہ خطے میں اس کے اقدامات کی مذمت کے لیے استعمال کیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’’صرف ایک ریاست ہو سکتی ہے،
