بریانی کے لالچ نے ایک شخص کی جان بچالی
بریانی، ہر خاص و عام کو پسند ہوتی ہے اور اسے تیار کئے جانے کے بھی الگ الگ طریقے ہوتے ہیں جو علاقے کی مناسبت سے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص بےروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرنے کا منصوبے کے تحت ایک پل پر چڑھ جاتا ہے ۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو
