کرینہ کپور اور سیف علی خان 12 سال بعد فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟
بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان آن اسکرین اور آف اسکرین دونوں کی کیمسٹری کے لیے جانے جاتے ہیں اور انہیں آخری بار ایک ساتھ کسی فلم میں 12 سال پہلے دیکھا گیا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے دیئے گئے بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیف ان کے ساتھ کام کرنے کے خیال کے خلاف
