مہیش بابو اپنی اہلیہ کے ساتھ کے لئے شکرگزار، محبت بھری پوسٹ وائرل
بھارت کے معروف اداکار مہیش بابو اپنی اہلیہ کے ساتھ کے لئے ان کے بےحد شکرگزار ہیں جس کے حوالے سے ان کی ایک محبت بھری پوسٹ بھی کافی وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں اداکار نے اپنی اہلیہ اداکارہ نمرتا کے لئے ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک محبت بھری پوسٹ شیئر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Mahesh
