کیا کترینہ کیف ترک زبان میں بات کر سکتی ہیں؟ دیکھیں وائرل ویڈیو
کیا کترینہ کیف ترک زبان میں بات کر سکتی ہیں؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اداکارہ کی ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو کافی ٹرینڈ کر رہی ہے، جس میں وہ روانی سے ترک زبان میں بات کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ کترینہ کیف کی ترکی زبان میں بات کرنے کی ویڈیو کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ View this post on Instagram
