شاہ رخ خان کی فلم جوان اور پٹھان بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان کی 2023 کی 2 بڑی بلاک بسٹر فلمیں ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کوانٹرنیشنل اسٹنٹ ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے حقیقی معنوں میں 2023 میں تین اپنی بلاک بسٹر فلموں – ‘پٹھان’، ‘جوان’ اور ‘ڈنکی’ کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔ تینوں فلموں نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا جبکہ ‘جوان’ سال کی سب سے زیادہ کمائی
