اہلیہ کے گریجویشن ڈے پر اکشے کمار کا تعریفی پوسٹ
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ یقینی طور پر انڈسٹری کی سب سے خوبصورت جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ پیار کا اظہار کرتے اور ایک دوسرے کے لئے تعریفی پوسٹ بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ نے اپنی گریجویشن مکمل کی ہے اور اس حوالے سے ایک تعریفی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے
