Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایمل ولی خان کا بھی بلوچستان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بھی بلوچستان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے بعد ایمل ولی خان نے بھی بلوچستان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ایمل ولی خان بلوچستان سے سینیٹ کی نشست پر الیکشن لڑینگے۔ ایمل ولی خان کی جماعت نے سینیٹ انتخابات کیلئے انکے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادئیے، ایمل ولی خان کے جماعت

Loading...