Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اکرام اللہ کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا۔  ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ سال 2022 کے تباہ کن سیلاب کے پیش نظر میرے

Loading...