
سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا
سینیٹ کے 2 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ٹیکنوکریٹ کی دو نسشتوں کے لیے10امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 7 جنرل نشستوں کے لئے 25امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ خواتین کی دو مخصوص نشستوں پر7امیدواروں نے کاغذات







