Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزن گھٹانے میں پھل اور سبزیاں ادویات کی طرح کام کرتی ہیں

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں، آلو اور ٹماٹر سرکاری نرخ نامے سے زائد قیمتوں میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پیاز کی قیمتوں میں کمی کے بعد 200 سے 250 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ ٹماٹر 100 روپے سے 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہر میں آلو کے ریٹ 70 روپے سے 80 روپے فی کلو ہیں جبکہ سرکاری

Loading...