صحت کارڈ پی ٹی آئی کا ایک کامیاب منصوبہ تھا،یاسمین راشد
یاسمین راشد نےکہا ہےکہ صحت کارڈ پی ٹی آئی کا ایک کامیاب منصوبہ تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے غیر رسمی گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ شہبا شریف کو مبارک ہو وہ خود ہی اسمبلی میں مان گئے انہیں اپوزیش لیڈر چن لیا گیا، شہباز شریف کی زبان نہیں پسلی انکے منہ حقیقت بیان ہوئی ہے۔
