Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان پیکیج کی ہر مرحلے پر چیکنگ کی جائے، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیے۔ مریم نواز نے کہا کہ ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، جن لوگوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیا ان کو

Loading...
Exit mobile version