پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، بحث کیلئے سینیٹ سیکریٹریٹ میں تحریک التوا جمع
پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط پر سینیٹر عرفان صدیقی نے بحث کیلئے تحریک التواء سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ عرفان صدیقی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی تحریک التوا کے متن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط پارٹی ترجمان رؤف حسن نے ارسال کیا، خط میں
