مولانا ہمارے ساتھ بہت شفیق ہیں انہیں ہم کہیں جانے نہیں دیں گے،رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا ہمارے ساتھ بہت شفیق ہیں انہیں ہم کہیں جانے نہیں دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات اچھی رہی، دونوں رہنماؤں میں ون آن ون ملاقات بھی ہوئی، ملاقات میں تمام قومی معاملات زیر غور لائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل
