Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میں ملک و قوم کی خدمت کیلئے پر عزم ہوں، نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ میں ملک و قوم کی خدمت کیلئے پر عزم ہوں۔ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی میں منتخب رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اس وقت سب کو مل کر ملک اور قوم کو مشکلات سے نکالنے کیلئے کوششیں کرنا ہوں گی۔ نواز

Loading...
Exit mobile version