کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے، گورنر خیبرپختونخواہ
گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی سفارتی، اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کو عزت، آزادی و خودمختاری سے جینے کا حق دیا جائے، بھارت نے گزشتہ 76 سال سے جموں کشمیر پر ناجائز قبضہ کر کے
