Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ،3 کارکن زخمی

مغلزئی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی الیکشن دفتر پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 کارکنان زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے کارکنوں میں نصیب اللہ، ظہور احمد اور محمدرمضان  شامل ہیں۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ دوسری جانب کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دھماکہ الیکشن کمیشن سندھ کی دیوار

Loading...
Exit mobile version