میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا، نواز شریف
نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مقامی وزیراعظم تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ننکانہ صاحب میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کوخدمت کا موقع ملا تو ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ننکانہ صاحب میں دل کے علاج کیلئے اسپتال بنائیں گے ، ننکانہ صاحب
