پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پشاور کے مختلف حلقوں پر امیدواروں نے پارٹی کی جانب سے نامزد امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔ ڈی آئی خان اور پشاور میں متعدد امیدواروں اور مقامی قیادت کو نوٹسز جاری کردیئے گئے جبکہ پی کے 7 سوات سے انتخابات لڑنے والے ارشد حسین کو نامزد امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کی ہدایت کردی
