Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اردن کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، نگران وزیرخزانہ

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اردن کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے پاکستان میں جمہوریہ اردن کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اوراردن کے درمیان تجارت اور اقتصادی شعبہ جات میں تعلقات کا بھی

Loading...
Exit mobile version