متعدد سیاسی رہنماؤں کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان
متعدد سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سابق گورنر پنجاب، ن لیگ کے سینئر رہنما رفیق رجوانہ نے بھی جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے رفیق رجوانہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں رفیق رجوانہ نے ملتان میں جہانگیر ترین کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ جہانگیر ترین نے سابق
