تعلیم کا شعبہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا ہے کہ تعلیم کا شعبہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کریسنٹ ماڈل ہا ئر سکینڈری اسکول میں منعقدہ انٹرنیشنل ایڈٹیک سمٹ 2024کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبہ کی بنائی ہوئی ووٹ کا ؤنٹنگ مشین ماڈل دیکھ کر خوشی ہوئی ویسے بھی آج کل ووٹنگ مشین کی کافی ضرورت ہے، طلبہ کو
