ہم چاہتے تھے پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے، ناصر حسین شاہ
سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ ہم چاہتے تھے پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید ناصر حسین شاہ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے تھے پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے، پی پی کا پہلے دن سے موقف تھا کہ پی ٹی آئی کا نشان بلہ بھی بیلٹ پیپر ہو۔ ناصر حسین شاہ نےکہا
