Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کو ظالم کے سامنے جھکنے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو ظالم کے سامنے جھکنے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گزشتہ76برسوں سے برہمن شودر کا نظام چل رہا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی سو سال بھی اقتدار میں رہیں تو خوشحالی نہیں آئے گی۔ انہوں نے

Loading...
Exit mobile version