Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پہ حملہ ہے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پہ حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے

Loading...
Exit mobile version