Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا ، جہانگیر ترین

جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین سے لودھراں سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران لودھراں میں انتخابی مہم سمیت دیگر اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ملاقات میں جہانگیر خان ترین نے

Loading...
Exit mobile version