Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں کی بڑی تعداد ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے بول نیوز کے پروگرام بس بہت ہوگیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک انتقام کے نام پر نہیں چلتا، ن لیگ پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کرےگی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی پی اور پی ٹی آئی کے دور میں

Loading...
Exit mobile version