Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گرین ہائیڈروجن ماحول دوست اوربہترین متبادل انرجی ہے، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گرین ہائیڈروجن ماحول دوست اوربہترین متبادل انرجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب میں متبادل انرجی کے طورپر گرین ہائیڈروجن پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گرین ہائیڈروجن پراجیکٹ کی اصولی منظوری دی اور پنجاب میں گرین ہائیڈورجن پراجیکٹ کیلئے جامع پلان طلب

Loading...
Exit mobile version