Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پینے کے صاف پانی کی فراہمی پیپلزپارٹی کا بنیادی منشور ہے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی پیپلزپارٹی کا بنیادی منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ منوڑہ جزیرے میں 5 لاکھ گیلن پانی کا ڈیزل پلانٹ کا بقیہ کام مکمل ہونے کے قریب ہے، یہ منصوبہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے شروع

Loading...
Exit mobile version