Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانیوں کیلئے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی

پاکستانیوں کیلئے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت تیرہ عشاریہ چارچھ ارب ڈالر ہے۔

 مرکزی بینک کے پاس آٹھ عشاریہ ایک پانچ ارب ڈالر کا ذخیرہ ہے جبکہ بینکوں کے پاس کھاتوں میں پانچ عشاریہ تین ایک ارب ڈالر موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی بیرونی قرض واپسی کے باعث ہوئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version