Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3 سے 20 ہزار کا اضافہ کردیا ہے۔

  ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 900 کی ملے گی، سی ڈی ڈریم 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے اور پرائیڈر 100 سی سی 5 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 900 تک پہنچ گئی۔

5 ہزاراضافے سے ہنڈا 125 سی سی 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے کی ملے گی، سی جی 125 سپیشل 7 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 900 میں دستیاب جبکہ سی بی 125 ایف 10 ہزار اضافہ سے 3 لاکھ 90 ہزار 900 ملے گی۔ 150 سی سی ہنڈا بائیکس کی قیمت میں 20 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version