Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی قیمت میں تاریخی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ڈالر مسلسل کمزور ہوکر 6 ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا، ایک ہفتے میں ڈالر 5 روپے 50 پیسے کمی سے 282 روپے 69 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ ہفتے ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوا، ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 50 پیسے سستا ہوا۔

ایک ہفتے میں ڈالر 288 روپے سے کم ہو کر 281 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version