Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ریال کی قیمت میں اچانک کمی ہوگئی

سعودی ریال کی قیمت میں اچانک کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 32 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک اور کرنسی ایکسچینج کے ریٹ مختلف ہیں۔

 دوران کاروبار سعودی ریال کی قیمت 74.40 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز سعودی ریال 74.72 روپے پر بند ہوا تھا۔

اس کے علاوہ پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بھی آج نمایاں کمی ہوئی ہے، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version