Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں بے روزگاری سے متعلق سروے نتائج جاری

پاکستان میں بے روزگاری سے متعلق سروے نتائج جاری ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق 80 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا جبکہ 8 فیصد پاکستانیوں کے مطابق 6 ماہ کے دوران بے روزگاری میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔

سروے میں بتایا گیا کہ 2 فیصد جواب دہندگان کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے مقابلے میں آج بے روزگاری کم ہوئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version