Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سریے کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

سریے کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2023 کے ابتدا میں سریے کی فی ٹن قیمت تین لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی جو اب کم ہو کر دو لاکھ 45 ہزار سے دو لاکھ 75 ہزار روپے فی ٹن تک آ گئی ہے۔

تین دسمبر کو پاکستان میں مقامی سریے کی زیادہ سے زیادہ فی ٹن قیمت دو لاکھ 47 ہزار ریکارڈ کی گئی۔

آج لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

Exit mobile version