وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے وزیراعظم کو دورے کے دوران بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریف کیا جائے گا