کل سے 26 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش اور ممکنہ خطرناک موسمی صورت حال کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔