
ویڈیو؛ سڑک پر میگی پراٹھا بناتی خاتون وائرل ہوگئی
بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی ویڈیو اس وقت کافی وائرل ہو رہی ہے جو میگی پراٹھا بنا کر فروخت کرتی ہیں۔ میگی اور پراٹھا بچے ہوں یا بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں ، لیکن کیا آپ کو فیوژن فوڈز آزمانا پسند ہے جس میں میگی شامل ہو؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو آپ کو پریشان کر سکتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا







