Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل: چھت پر رینگتے 16 فٹ لمبے اژدھا نے سنسنی پھیلا دی

آسٹریلیا میں ایک گھر کی چھت پر چہل قدمی کرتے سولہ فٹ لمبے اژدھا نے خوف وہراس پھیلا دیا۔ کوئنز لینڈ کے رہائشی اس وقت خوف میں مبتلا ہو گئے جب انہوں نے اس قدر بڑے اژدھے کو گھر کی چھت پر بلا خوف ادھر سے ادھر گھومتے پھرتے دیکھا۔ اس غیر معمولی منظر کو دیکھنے کے لیے بہت سے لوگ باہر جمع ہو گئے۔  جبکہ ایک شخص

Loading...