Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باربی کی دھوم; باربی ڈوسا بھی مارکیٹ میں آگیا

ہالی وڈ فلم باربی کی عالمی شہرت کے بعد اب بھارت میں باربی ڈوسا بھی متعارف کروادیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک شخص کی باربی ڈوسا بنانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جسے دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ گلابی رنگ کا ہے۔ ویڈیو کودیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں، ایک صارف  نےکہا کہ اسے “چقندر کا ڈوسا” بھی کہا جا

Loading...