
ویڈیو؛ کورین نوجوان بھی ’جھومے جو پٹھان‘ پر جھوم اٹھے
جنوبی کوریا کے بوائے بینڈ نے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے سپر ہٹ گانے جھومے جو پٹھان پر شاندار رقص کر کے خوب داد سمیٹی۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے اس گریٹ گائیز بینڈ کے نو جوانوں نے بالی ووڈ فلم پٹھا ن کے گانے پر شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے دلکش انداز میں پر فارم کیا۔ ان کی اس ویڈیو







