Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ویڈیو؛ شاپنگ مال میں لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

بھارت میں ایک لڑکے نے شاپنگ مال میں لوگوں کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔ اس پرپوزل کی ویڈیو انٹر نیٹ پر کافی گردش کر رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شاپنگ مال میں اس لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو حیران کردیا، وہ ایک گھٹنے کے بل پر فرش پر بیٹھ گیا اور ہاتھ میں انگوٹھی پکڑ کر کہا مجھ سے شادی

Loading...